Touch the screen or click to continue...
Checking your browser...
sumyarn.pages.dev


Quotes about mark zuckerberg biography in urdu

          Mark Elliot Zuckerberg(born May 14, ) is an American media magnate, internet entrepreneur, and philanthropist.

        1. Mark Zuckerberg Founder Of Facebook Biography Life Story Life History Urdu Hindi BY AZMI VOICE #markzuckerberg.
        2. Facebook Case Study Business Model || Mark Zuckerberg Biography in Urdu / Hindi Powerful Life Changing Quotes about Love urdu hindi.
        3. Mark Zuckerberg Facebook CEO Biography Urdu/Hindi | Success Motivation Video.
        4. 3 years ago #shortvideo #youtubeshortvideo more.
        5. Facebook Case Study Business Model || Mark Zuckerberg Biography in Urdu / Hindi Powerful Life Changing Quotes about Love urdu hindi....


          اسکا باپ مشہور ڈینٹسٹ سرجن تھا جسکے پاس کافی مریض اپنے علاج کو آتے تھے &#; ک&#;چھ ایسے تھے جنکا علاج اسکے پاس ممکن تھا اور ک&#;چھ کو ا&#;سے دوسرے شعبہ کے ڈاکٹرز کی طرف بھجوانا پڑتا تھا مگر معلومات کا ریکارڈ رکھنا اور اسے درست انداز سے دوسرے ڈاکٹرز کے ساتھ شئیر کرنا ایک مسئلہ تھا&#; وہ جب اپنے باپ کو اس مشکل میں دیکھتا تو وہ اسکا حل تلاش کرنے میں لگ گیا تاکہ اپنے باپ کے قیمتی وقت کو بچا سکے&#; وہ کمپیوٹر اور سافٹ وئیر سے واقفیت رکھتا تھا اس نے ایک اپلیکیشن بنائی جسکی مدد سے پیغامات کو آسانی سے بھجوایا جا سکتا تھا اور اس میں اپنے باپ اور اسکے تمام فیلو ڈاکٹرز کی معلومات سٹور کردیں جس سے اسکے باپ کو بہت آسانی ہوگئی اور اسے اس کام سے اتنا حوصلہ ملا کہ اس نے د&#;نیا کے مشہور ترین سوشل میڈیا ایپلیکیشن Social Media Application Facebook فیسب&#;ک بنا ڈالی جسکی مدد سے د&#;نیا بھر کے لوگ آپس میں ج&#;ڑگئے چاہے وہ کسی بھی ملک یا زبان کو سمجھنے والے ہوں اور دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اپنے پیاروں سے رابطہ کرسکتے ہیں اور نئے نئے دوست بناسکتے ہیں جبکہ کاروباری حضرات اپنے کاروبار بزنس کو بھی بڑھا